مہرخبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراق ميں تشدد كےمختلف واقعات ميں پانچ امريكي فوجي اور 10 عراقي شہري ہلاك اور 52 زخمي ہوگئےہيں بغداد كے ہسپتال ذرائع كے مطابق ہلاك ہونے والوں كي تعداد ميں اضافہ ہوسكتا ہے پوليس ذرائع كے مطابق پہلا حملہ مقامي وقت كے مطابق تقريباّ شام پانچ بجے بغداد كے ايك بازار ميں كياگياجبكہ دوسراحملہ بھي تقريباُ اسي وقت ايك پيٹرول پمپ پر كيا گيا عراق ميں امريكي فوج نے اعلان كيا ہے كہ بدھ كو عراق كے دارالحكومت بغداد ميں دو حملوں ميں چار امريكي فوجي اور ايك ميرين ہلاك ہوگئے ہيں
عراق ميں پانچ امريكي فوجي ہلاك // دوكاربم حملوں ميں كم از كم 10 عراقي شہري ہلاك اور 52 زخمي ہوگئےہيں
عراق ميں تشدد كےمختلف واقعات ميں پانچ امريكي فوجي اورديگر10 عراقي شہري ہلاك اور 52 زخمي ہوگئےہيں
News ID 286567
آپ کا تبصرہ